5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
نئی دہلی 27 فبر و ر ی ( ا یجنسیز) راہو ل گا ند ھی نے پر زور انداز میں کہا کہ وہ بی جے پی لیڈ ر نر یند ر
مودی کو نا مر د کہنے کے سلما ن خو ر شید کے ریما ر کس کو
پسند نہیں کرتے ۔ جتا ب سلما ن خو ر شید نے اپنے بیا ن کا دفا ع
کر تے ہوئے کہا کہ وہ نر یند ر مو دی 2002 کے فسا دا ت کو
پو ری صحیح طر یقے سے قا بو نہیں کر پا ئے تھے اسی لئے انہوں
نے یہ ریما ر ک کئے تھے۔ حلقہ لو ک سبھا فر و خہ آباد ریا ست
'Jameel Noori Nastaleeq'; TEXT-TRANSFORM: none; COLOR: rgb(0,0,0); TEXT-INDENT: 0px; WHITE-SPACE: normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">اتر پر د یش میں ایک جلسہ سے مخا طب کر تے ہو ئے انہو ں نے
کہا کہ تھا کہ مو دی گجرا ت فسا دا ت کو رو کنے میں نا کا م
ہو نے پر ہی ا نکو نا مر د کا ر یما رک کیا تھا۔ بی جے پی کے طر ف
سے معا فی کے مطا لبہ کو انہو ں نے ٹھکرا د یا اور کہا کہ
میں نے غلط جملہ کا ا ستعما ل کیا ہے لیکن گجرا ت کے 2002 کے
فسا دا ت کی تبا ہی کے لئے ایسے جملہ سر ز د ہو تے ہیں۔